ڈی آئی جی ہزارہ نے کہا کہ سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاریوں کی گرفتاری کے لئے اپنی بھرپور صلاحیتوں کو استعمال میں لائیں
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میر ویس نیاز کی زیر صدارت کرائم، غیرملکیوں کی سیکورٹی، نیشنل ایکشن پلان، منشیات کی روک تھام، مجرمان...