September 11, 2024

وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی جانب سے 10 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سےکانگڑہ گریڈاسٹیشن کے لیے 40mva کانیو ٹرانسفارمر مہیا۔جسکی تنصیب کا عمل کل 5 جنوری سے شروع ہوگا۔

وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان کے خصوصی احکامات پر کانگڑہ 132kva گریڈ اسٹیشن کیپسٹی میں مزید اضافے کے لیے 10 کروڑ روپے...