November 7, 2024

پاکستان بھر کی طرح ہریپور کی عوام نے بھی امپورٹڈ حکومت کی نااہلی اور نالائقی کے سبب بڑھتی ہوئی مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف کوٹ نجیب اللہ میں احتجاج کیا

سابق وفاقی وزیر و مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹ پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان، سابق صوبائی وزیر یوسف ایوب خان، صوبائی وزیر آبپاشی ارشدایوب خان...