وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان نے صدر کو ورلڈ بینک ، ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کی طرف سے خواتین کو دیے جانے والے مختلف کثیر الجہتی اور دو طرفہ فنڈنگ اور قرضوں کے بارے میں آگاہ کیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعہ کے روز ایک جامع اور مساوی معاشرے کی تشکیل کے لیے اسلام کے تصور کے مطابق خواتین کے...