پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو کورونا ویکسین لگوا لی

 1,388 total views

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو کورونا

بریکنگ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان میں کورونا وائرس کی تشخیص

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ اس بات کی تصدیق وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کی ہے۔ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

ویکسین لگوا لی اور قوم سے اپیل کی کہ کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر

ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔ پاکستان کے تمام صوبوں میں ویکسین کے مزید مراکز بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جہاں لاہور میں قائم ایکسپو سینٹر کی طرح بڑے پیمانے پر لوگوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔

News source: bbc