سابق وفاقی وزیر و ایڈیشنل مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 3 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے نیوجاگل میں بجلی وسوئی گیس فراہمی منصوبہ جات کی تکمیل کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر وایڈیشنل مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان کا نیوجاگل میں والہانہ استقبال۔سابق وفاقی وزیر و ایڈیشنل مرکزی جنرل سیکرٹری...