April 25, 2024

ہریپور :وفاقی وزیربرائے توانائی، پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان نے 13 کروڑ 97 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے تحصیل خانپور کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ جات سرادنہ،کھوئی کما اور دارتیاں میں پائپ جوڑ لگا کر سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔

ہریپور :وفاقی وزیربرائے توانائی، پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان نے 13 کروڑ 97 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے تحصیل خانپور کے دور افتادہ...