تحصیل غازی ، ضلع ہری پور کے عوام کے لئے خوشخبری۔

 2,437 total views

تحصیل غازی ، ضلع ہری پور کے عوام کے لئے خوشخبری۔ سی ایم کے پی کے محمود خان نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان کی درخواست پر غازی تحصیل اسپتال کو موجودہ ڈی کیٹیگری سے سی کیٹیگری میں اپ گریڈ کرنے کی دی۔ اس منصوبے کی تکمیل پر 57 کروڑ روپے کی لاگت ائے گی۔