این آر ٹی سی اب سے ٹی آی پی کو سنبھالے گی جس کی بدولت ہری پور میں نئی نوکریاں پیدا ہوں گی اس مقصد کے لیے چھ ارب روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے جس سے ضلع ہری پور کی معیشت مزید مضبوط ہو گی۔
ٹیلیفون انڈسٹریز آف پاکستان (ٹی آئی پی) کو این آر ٹی سی کے حوالے کرنے کے عمل کو مزید تیز کیا جا رہا ہے۔ وفاقی...