وفاقی وزیر عمر ایوب خان نے اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن برائے ایشیا اور بحرالکاہل (UNESCAP) کمیٹی برائے میکرو اکنامک پالیسی ، غربت میں کمی ، اور ترقی کے لیے فنانسنگ کے اجلاس میں خطاب کیا
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور وزیر عمر ایوب خان نے اقوام متحدہ کی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں غربت کے خاتمے اور سماجی اور...