October 10, 2024

وفاقی وزیربرائے توانائی، پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 2 کروڑ 76 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے محلہ پھاٹک،چھچھ، ڈھانگر، توحید آباد اور محلہ ڈھایا کھولیاں بالا میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا آغاز ۔

وفاقی وزیربرائے توانائی، پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 2 کروڑ 76 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے محلہ پھاٹک،چھچھ،...